شہید کی یاد منانا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔

خطبہ جمعہ جامع مسجد تسرشگر بلتستان 8اپریل 2022 خطیب جمعہ : شیخ علی خان نادم اقتباس شہید کی یاد منانا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔ سید باقرالصدر وہ شخصیت ہے جو درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ جنہوں ۔اقتصادنا۔جیسی کتاب لکھ کر اسلام کی معاشی نظام کو دنیا کی توجہ کا مرکز بناٸی ۔ صدام […]...
Read More

شہید صدرحوزوی نظام و نصابِ تعلیم میں تبدیلی کے خواہاں تھے.

شہید صدرحوزوی نظام و نصابِ تعلیم میں  تبدیلی کے خواہاں تھے. جامعۃ المصطفی العالمیہ کراچی (شعبہ تحقیق) کے زیر اہتمام ٩ اپریل ٢٠٢٢ء بروز اتوار رات ٠٩:٣٠ بجے مغز متفکر اسلام شہید سید محمد باقر الصدر ؓ اور ان کی خواہر شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ ؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے ایک بین الاقوامی […]...
Read More

معروف عالم دین شیخ فدا علی حلیمی کاشگر بلتستان میں منعقدہ اجتماع سے خطاب۔

سید باقر الصدر دین اسلام کے حقیقی سپہ سالار تھے۔ان کے کراد و افکار ہمارے لیے نمونہ عمل ہے۔ معروف عالم دین  شیخ فدا علی حلیمی کاشگر بلتستان میں منعقدہ اجتماع سے خطاب۔ جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ شگر میں شہیدصدر کے یوم شہادت کے موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ: شہید […]...
Read More

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ*

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ* عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی  کے موقع ...
Read More

جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو:

جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو: شہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی۔ حوزہ/ آمنہ بنت الہدی نے اپنی ہنرمندی سےعرب دنیا میں جس تیزی سے کام […]...
Read More

سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت

سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت ڈاکٹر راشدنقوی مقدمہ آیت اللہ حکیم کی وفات کے بعد 1390 ہجری میں آیت اللہ سیدمحمد باقرال صدر کی مرجعیت کا دور شروع ہوا اور بہت سے عراقیوں نے آپ کی تقلید کی۔ آپ جمعہ کے دن صبح سے رات تک اور دوسرے دنوں میں ظہر کی اذان سے […]...
Read More

سامرہ (عراق )مدرسہ جعفریہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت سےایک باوقار تقریب طلاب پاکستان کی جانب سے منعقدہوئی.

سامرہ (عراق )مدرسہ جعفریہ میں شہید باقر الصدر کی برسی کی مناسبت سےایک باوقار تقریب طلاب پاکستان کی جانب سے منعقدہوئی. پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔جس کی سعادت شیخ ناصر صاحب نے حاصل کیا ہے۔ شیخ انور صاحب نے اشعار پیش کئے۔ شیخ غلام مصطفی جعفری نے اپنے خطاب میں شہیدصدر کی […]...
Read More

سید محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں

سید محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں سید فرحان حیدر زیدی النجفی۔نجف اشرف بیسویں صدی میں عالمِ اسلام کی بدحالی کے خلاف مختلف فکری و نظریاتی شخصیات منظرعام پر آئیں جنہوں نے اسلام کو کو عصری تقاضوں کے مطابق دنیا میں پیش کیا ۔ یہ وہ شخصیات تھیں جنہوں نے انسانیت خصوصا امت مسلمہ […]...
Read More

شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری کاخصوصی انٹرویو

8اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردوکا خصوصی انٹرویو ۔۔ شہید صدرؒ کی بابرکت زندگی کے حوالے سے مختصر اظہار خیال فرمائیں۔ شہید صدر ؒ کی بابرکت عمر ، صرف سینتالیس سال تھی۔ اس مختصر […]...
Read More

سیدمحمد باقر الصدرؒ کی بابرکت زندگی اورخدمات

سیدمحمد باقر الصدرؒ کی بابرکت زندگی اورخدمات بتول حسین نگری حق اور باطل کے درمیان ہمیشہ سے معرکہ آرائی جاری ہے، جو اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک حق کا آخری نمائندہ اور وارث زمانہ تشریف نہیں لے آتے اور باطل اور اس کے فتنوں کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ نہیں کر دیتے۔ ان […]...
Read More