Category Archives: مقالات

Home تحقیقات Archive by category "مقالات"

شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار…

شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار…”  آیۃ اللہ سید محمد باقرالصدر کے اہل خانہ سے ملاقات سب سے پہلے تو میں آپ اور ديگر خواتین خصوصا آپ کے محترم صاحبزادوں اور صاحبزادیوں کی خدمت میں خوش آمدید عرض کرتے ہوں۔ ہم، شہید آیۃ اللہ سید محمد باقر الصدر مرحوم کے وجود پر ان کی […]...

اکیسویں صدی کے کربلا میں ایک اور بہن بھائی

اکیسویں صدی کے کربلا میں ایک اور بہن بھائی بشری علوی چاندنی رات تھی۔ آسمان ستاروں سے سجا ہوا تھا۔ گرمیوں کا موسم تھا۔ کھلے آسمان کے نیچے گھر کے صحن میں ہم دونوں بہن بھائی “فرج زہرا اور محمد مہدی ” بیٹھ کر اپنے دادا جان کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ اور […]...

شہید سید محمد باقر الصدرؒ کی انقلابی تحریک 

شہید سید محمد باقر الصدرؒ کی انقلابی تحریک استاد عز الدین سلیم ترجمہ: شہید سید سعید حیدر زیدی ؒ آیت اللہ شہید سید محمد باقر الصدر علیہ الرحمہ کے عالی ذہن میں ( دین ومذہب کی ترویج کے لیے) جو بڑے منصوبے موجود تھے‘ ان میں سب سے گرانقدر منصوبہ ’’ انقلابی تحریک‘‘ کو قرار […]...

حب دنیا

حب دنیا حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب اور فضلاء  سے شہید رابع سید محمدباقر الصدر  ؒکا خطاب ترجمہ: علامہ سید افتخار حسین نقوی نجفی دنیا کی محبت ہم اب فکر کے دائرہ سے دل کی طرف،عقل کے دائرہ سے ضمیر اور وجدان کی طرف آتے ہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ہم کچھ دیر […]...

نابغہ روزگار:شہید صدر،رہبر انقلاب کی نگاہ میں

نابغہ روزگار شہید صدر مرحوم واقعی نابغہ روزگار تھے۔ یہ بہت عظیم خصوصیت ہے۔ دینی علوم کے مراکز میں غیر معمولی صلاحیت کی مالک ہستیوں کی تعداد کم نہیں ہے جو اپنا مخصوص فکری رجحان رکھتی تھیں، بے پناہ محنت کرتی تھیں اور ان ہستیوں نے بڑی عظیم خدمات بھی انجام دیں۔ ہمارے بزرگ علما […]...

شہیدہ بنت الہدیؒ کی شخصیت

تربیت،تبلیغ وتحریر سے مربوط خواہران کے لیےشہیدہ بنت الہدیٰ کی شخصیت کے 7اہم پہلو شہیدہ بنت الہدیؒ کی شخصیت آمنہ بنت الہدی صدر عراق کی عالمہ، شاعرہ، مؤلف اور علم فقہ اور اخلاق کی معلم خواتین میں سے ایک تھی۔ بنت‌الہدی 1356 ہجری کو عراق کے شہر کاظمین میں پیدا ہوئیں۔ آپ عراق کے شیعہ […]...

آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت

*🌿 9۔اپریل 1980*🌿 آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت 👈9 اپریل سنہ 1980کو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے کارندوں نے عظیم اسلامی فلسفی اور عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر الصدر اور ان کی ہمشیرہ بنت الہدیٰ کو جیل میں اذیتیں دینے کے بعد […]...

شہید باقر الصدرؒ، عصر حاضر کی جامع علمی وفکری شخصیت

زائد باقر الصدرؒ، عصر حاضر کی جامع علمی وفکری شخصیت سکندرعلی بہشتی۔قم بیسویں صدی میں عالم اسلام کی زبوں حالی کےخلاف مختلف فکری شخصیات منظر عام پر آئیں جنہوں نے دین اسلام کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کیا یوں اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا آغاز ہوا جس کے پیشرو سید جمال الدین افغانی ہیں […]...

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے “شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ*

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے “شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ* عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی  کے موقع...