Category Archives: آثار کاتعارف

Home آثار Archive by category "آثار کاتعارف"

الاسلام یقود الحیاۃ کاتعارف

الاسلام یقود الحیاۃ۔ اسلام راہبر زندگی اسلام رہنمائے زندگی۔ شہید صدر کے اثرات میں سے ایک وہ قیمتی اور گرانقدر مقالات ہیں۔جو بعد میں الاسلام یقود الحیاۃ کے نام سے چھپ گئی ہے۔مذکورہ مجموعہ 6عنوان پر مشتمل ہے۔ انٹرویو محقق واستاد آقای رفیعی 1۔الاسلام یقود الحیاۃ کااجمالی تعارف کریں۔ اجمالی طور پر اس کت...

المدرسۃ القرآنیہ کا مختصر تعارف

المدرسۃ القرآنیہ کا مختصر تعارف اسلامی علما ومفکرین نے مختلف قرآنی موضوعات کواپنی تحقیقات کا محورقرار دیا ہے ان میں سے ایک اہم موضوع”تفسیر قرآن” ہے جس کی جانب مختلف مفسرین نے زمانے کے تقاضوں اور انسانی تمام مسائل کو پیش نظر رکھ تفسیر کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ان تفاسیر میں دو طریقہ [&helli...

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر شیخ سجاد علی ساجدی.حوزہ علمیہ نجف اشرف کسی بھی کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس کے موضوع سے لگایا جاسکتا ہے۔موضوع جس قدر دقیق اور انسانی ضرورت اور مسائل کے حل کرنے میں اہمیت حامل ہواسی حساب سے اس کی حیثیت زیاہ ہو گی۔ اس سے […]...

اقتصادنا تالیف شہید باقرالصدر

A مؤلف: سید محمد باقر صدر زبان: عربی موضوع: اسلامی اقتصاد ناشر: دار التعارف محل نشر: بیروت اِقْتصادُنا، سید محمد باقر صدر کی اسلامی اقتصاد کے بارے میں لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کو لکھنے کا ہدف، اسلامی اقتصاد کے مبانی اور اس کا دوسرے اقتصادی بڑے مکاتب سے فرق کو بیان کرنا تھا۔ […]...

فدک

فدک تاریخ کی روشنی میں مولف:سیدمحمد باقر الصدر مترجم:سید ذیشان حیدر جوادی(علامہ جوادی) ناشر:عصمہ پبلیکشنز،کراچی تعارف کتاب کتاب ھٰذا “فدک تاریخ کی روشنی میں” مسئلۂ فدک پر حضرت آیت اللہ شہید سید محمد باقر الصدر کی ایک لافانی، اچھوتی اور منفرد تالیف ہے جس میں شہید صدر رضوان اللہ علیہ نے دخترِ رسولؐ حض...

تعارف کتب:فلسفتنا (18)

فلسفتنا شہید سید باقر الصدر یہ کتاب دوسرے فکری وفلسفی نظاموں خصوصا مارکسزم کے مقابلے میں اسلامی نظریہ حیات کوبیان کرنے کے لیے تالیف کی گئی ہے۔مولف نے مقدمہ میں مختلف فکری واجتماعی مکاتب کے بارے میں تحقیق وتنقید کے بعد اسلام کی فکری صلاحیت کو بیان کیا ہے۔ مسلمانوں کو اسلام سے استفادہ کی […]...

تعارف کتب:اقتصادنا۔جلد اول ودوم (17)

اقتصادنا شہید سید محمد باقرالصدر جلد اول ودوم اقتصادنا شہید باقر الصدر کی شاہکار اور اسلامی اقتصادیات پر پہلی جامع کتاب ہے۔اس کتاب میں کمیونزم اور سرمایہ دارانہ نظام اقتصاد کو بیان کےبعد تنقید کی گئی ہے۔اس  کے بعد اسلامی نظریہ اقتصاد کو بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے لکھنے کا مقصد اسلامی نظام […...

تعارف کتب:مرجعیت صالحہ(16)

مرجعیت شہیدین کی نظر میں (مرجعیت صالحہ ) مکتب اہل بیت میں ائمہ معصومین کے بعد دین کے تحفظ کی ذمہ داری فقہا ومجتہدین کی ہے۔اس لیے فقہا کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ ہردور میں فقہا نے اس سنگین ذمہ داری کو ادا کیاہے شہید صدر کی نظر میں مذکورہ منصب کی اہمیت کے پیش […]...

تعارف کتب:محبت دنیا(15)

محبت دنیا متر جم:مولاناافتخار حسین شہید صدر علیہ الرحمہ طلاب دینی کی اخلاقی تربیت کو ضروری سمجھتے تھے۔ یہ۔بھی محبت دنیا پر حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلبا کو دیا گیا درس ہے۔ جس میں طلبا کے لیے  حب دنیا کے متعلق انتہائی فکر انگیز گفتگو کی گئ ہے۔...

تعارف کتب:خدا،ر سول اور رسالت(14)

المرسل،الرسول،الرسالہ خدا،ر سول اور رسالت شہید سید محمد باقرالصدر اصول دین کے موضوع پر شہید صدر نے المرسل،الرسول والرسالۃ کےنام سے اپنے رسالہ عملیہ میں مقدمہ کی حیثیت سے تحریرفرمایاہے۔ اس بحث میں شہید صدر پہلے مرسل یعنی اللہ تعالیٰ کے ثبوت کے لیے تین فلسفی دلائل سے استفادہ کیاہے۔ایک علمی دلیل،دوسری ...