جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو:

جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو: شہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی۔ حوزہ/ آمنہ بنت الہدی نے اپنی ہنرمندی سےعرب دنیا میں جس تیزی سے کام […]...
Read More

شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری کاخصوصی انٹرویو

8اپریل سید محمد باقرالصدر کے یوم شہادت کی مناسبت سے شہید صدرؒ کے فاضل شاگرد حجۃ الاسلام شیخ محمد حسن جعفری امام جمعہ وجماعت جامع مسجد سکردوکا خصوصی انٹرویو ۔۔ شہید صدرؒ کی بابرکت زندگی کے حوالے سے مختصر اظہار خیال فرمائیں۔ شہید صدر ؒ کی بابرکت عمر ، صرف سینتالیس سال تھی۔ اس مختصر […]...
Read More

فریبا انیسی”سے کچھ سوالات

” فریبا انیسی”سے کچھ سوالات "فریبا انیسی”«دختری ازتبارہدایت »نامی کتاب کی مصنفہ ہےجو انہوں شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی شخصیت،افکار اور خدمات کے بارے میں لکھی ہے۔یہ کتاب شہیدہ کی زندگی،یادوں اورمسلمان عورت کی اجتماعی وسیاسی کردار پر روشنی ڈالتی ہے اور اسے مرکز امور زنان وخانواد ری...
Read More

شہید باقر الصدر، آیت اللہ سید نور الدین اشکوری مرحوم کی نظر میں

آیت اللہ اشکوری کامختصر تعارف (آیت اللہ سیدنور الدین اشکوری مرحوم ۱۳۱۶ میں نجف اشرف میں پیدا ہوئے، آپ شہید صدر کے  ابتدائی شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے شہید صدر کی شاگردی اس وقت اختیار کی جب شہید صدر معروف نہیں تھے آپ شہید کے مورد اعتماد شخصیات میں سے ایک تھے اور […]...
Read More

شہید صدر ؒ شاگردوں کی نگاہ میں

(())مرحوم آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی گفتگو (آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری مرحوم کا شمارشہید الصدر ؒ کے برجستہ شاگردوں میں ہوتا ہے۔آپ، شہید الصدر ؒ کی اسلامی تحریک کے فعال رکن بھی رہے ہیں۔ متعدد کتابوں کے مصنف اور عالم اسلام میں اتحاد امت کے صف اول کے داعیوں میں شمار […]...
Read More