Category Archives: خبریں

Home Archive by category "خبریں"

دین محوری ،عصری تقاضوں کے مطابق تحقیق،جامعیت اور نبوغ شہید صدر کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔

دین محوری ،عصری تقاضوں کے مطابق تحقیق،جامعیت اور نبوغ شہید صدر کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ شہید باقر الصدر علیہ الرحمہ کی برسی کی مناسبت سے ایک علمی نشست فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔پروگرام کی نظامت جامعہ روحانیت کے مسئول پژوھش شیخ سجاد شاکری نے انجام دی۔ مجمع طلاب شگر کے [&helli...

شہیدہ بنت الہدی :آن لائن سیمینار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ طالبات جامعہ کراچی یونٹ،کراچی ڈویژن )کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار کا آغاز تلاوتِ الہی سے ہوا۔جس کے بعد ترانہ شہدا پڑھا گیا۔ ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی صاحبہ نے “معاشرے کی اصلاح میں آمنہ بنت الہدیٰ ک...

شہید محمد باقر الصدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں تقریب:

شہید صدر نے تصنیف و تدریس اور منبر و محراب کے علاوہ میدان عمل اور سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، آیت اللہ باقر مقدسی شہید صدر وہ شخصیت ہے جوبیس سال کی عمر میں اجتہاد کے درجہ پرفائز ہوئے،پچیس سال میں درس خارج دیتے تھے اور پچیس سال میں آپ مرجع بنے۔تاریخ […]...

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان “آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد۔

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان “آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد کیا گیا۔ جس میں  پہلے فاضلہ قم خواہر ارم صادق نے خواہران سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی […]...

شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔

ہمیں چاہیے کہ پہلے شہید صدر کے افکار کو بہترین طریقے سے سمجھے پھر اسے عالمی سطح  روشناس کرائے۔ شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔ (محرر: محمد علی شریعتی) *آپ کا خاندانی پس منظر* آپ کسی سرمایہ […]...

خانم معصومہ جعفری پی ایچ ڈی اسکالر ادیان ومذاہب یونیورسٹی کی “افکار شہیدہ بنت الہدیٰ میں عصر حاضر کی خواتین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل ” کے موضوع پر گفتگو۔

9اپریل شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی یوم شہادت کی مناسبت سے شہیدہ کی شخصیت وافکار سے آشنائی کے لیے مدرسه بنت الہدی قم( خوابگاه خواہران شہید بہشتی) میں ایک علمی نشست کا اہتمـام کیـا گیـا۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اورشان اہلبیت میں مرثیہ خوانی سےہوا۔ اس کے بعد نشست علمی سے محترمہ خانم […]...

شہید کی یاد منانا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔

خطبہ جمعہ جامع مسجد تسرشگر بلتستان 8اپریل 2022 خطیب جمعہ : شیخ علی خان نادم اقتباس شہید کی یاد منانا زندہ قوموں کی علامت ہے ۔ سید باقرالصدر وہ شخصیت ہے جو درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ جنہوں ۔اقتصادنا۔جیسی کتاب لکھ کر اسلام کی معاشی نظام کو دنیا کی توجہ کا مرکز بناٸی ۔ صدام […]...

شہید صدرحوزوی نظام و نصابِ تعلیم میں تبدیلی کے خواہاں تھے.

شہید صدرحوزوی نظام و نصابِ تعلیم میں  تبدیلی کے خواہاں تھے. جامعۃ المصطفی العالمیہ کراچی (شعبہ تحقیق) کے زیر اہتمام ٩ اپریل ٢٠٢٢ء بروز اتوار رات ٠٩:٣٠ بجے مغز متفکر اسلام شہید سید محمد باقر الصدر ؓ اور ان کی خواہر شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ ؓ کے یوم شہادت کے حوالے سے ایک بین الاقوامی […]...

معروف عالم دین شیخ فدا علی حلیمی کاشگر بلتستان میں منعقدہ اجتماع سے خطاب۔

سید باقر الصدر دین اسلام کے حقیقی سپہ سالار تھے۔ان کے کراد و افکار ہمارے لیے نمونہ عمل ہے۔ معروف عالم دین  شیخ فدا علی حلیمی کاشگر بلتستان میں منعقدہ اجتماع سے خطاب۔ جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ شگر میں شہیدصدر کے یوم شہادت کے موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ: شہید […]...

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے “شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ*

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے “شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ* عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی  کے موقع...