شہیدہ بنت الہدیؒ کی شخصیت

تربیت،تبلیغ وتحریر سے مربوط خواہران کے لیےشہیدہ بنت الہدیٰ کی شخصیت کے 7اہم پہلو شہیدہ بنت الہدیؒ کی شخصیت آمنہ بنت الہدی صدر عراق کی عالمہ، شاعرہ، مؤلف اور علم فقہ اور اخلاق کی معلم خواتین میں سے ایک تھی۔ بنت‌الہدی 1356 ہجری کو عراق کے شہر کاظمین میں پیدا ہوئیں۔ آپ عراق کے شیعہ […]...
Read More

آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت

*🌿 9۔اپریل 1980*🌿 آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت 👈9 اپریل سنہ 1980کو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے کارندوں نے عظیم اسلامی فلسفی اور عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر الصدر اور ان کی ہمشیرہ بنت الہدیٰ کو جیل میں اذیتیں دینے کے بعد […]...
Read More

شہید باقر الصدرؒ، عصر حاضر کی جامع علمی وفکری شخصیت

زائد باقر الصدرؒ، عصر حاضر کی جامع علمی وفکری شخصیت سکندرعلی بہشتی۔قم بیسویں صدی میں عالم اسلام کی زبوں حالی کےخلاف مختلف فکری شخصیات منظر عام پر آئیں جنہوں نے دین اسلام کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کیا یوں اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا آغاز ہوا جس کے پیشرو سید جمال الدین افغانی ہیں […]...
Read More

شہید محمد باقر الصدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں تقریب:

شہید صدر نے تصنیف و تدریس اور منبر و محراب کے علاوہ میدان عمل اور سیاست میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، آیت اللہ باقر مقدسی شہید صدر وہ شخصیت ہے جوبیس سال کی عمر میں اجتہاد کے درجہ پرفائز ہوئے،پچیس سال میں درس خارج دیتے تھے اور پچیس سال میں آپ مرجع بنے۔تاریخ […]...
Read More

بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون

بنت الہدیٰ،زینبیؑ کردار کی حامل نمونہ خاتون ترجمہ وتدوین: بختاور ظہیر شگری بنت الہدی،اسلامی عورت کامکمل نمونہ ہے۔آپ نے جناب زینب کبری ؑکی طرح اپنے بھائی کے ساتھ قیام کیا، کسی خوف وہراس کے بغیر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیااور اپنے مقصدکی خاطر شہید ہوگئیں۔ 8اپریل شہید محمد باقر صدرؒ اور انکی بہن آمنہ بن...
Read More

المدرسۃ القرآنیہ کا مختصر تعارف

المدرسۃ القرآنیہ کا مختصر تعارف اسلامی علما ومفکرین نے مختلف قرآنی موضوعات کواپنی تحقیقات کا محورقرار دیا ہے ان میں سے ایک اہم موضوع”تفسیر قرآن” ہے جس کی جانب مختلف مفسرین نے زمانے کے تقاضوں اور انسانی تمام مسائل کو پیش نظر رکھ تفسیر کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ان تفاسیر میں دو طریقہ [&helli...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان "آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد۔

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان "آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد کیا گیا۔ جس میں  پہلے فاضلہ قم خواہر ارم صادق نے خواہران سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی […]...
Read More

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر شیخ سجاد علی ساجدی.حوزہ علمیہ نجف اشرف کسی بھی کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس کے موضوع سے لگایا جاسکتا ہے۔موضوع جس قدر دقیق اور انسانی ضرورت اور مسائل کے حل کرنے میں اہمیت حامل ہواسی حساب سے اس کی حیثیت زیاہ ہو گی۔ اس سے […]...
Read More

شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔

ہمیں چاہیے کہ پہلے شہید صدر کے افکار کو بہترین طریقے سے سمجھے پھر اسے عالمی سطح  روشناس کرائے۔ شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔ (محرر: محمد علی شریعتی) *آپ کا خاندانی پس منظر* آپ کسی سرمایہ […]...
Read More

خانم معصومہ جعفری پی ایچ ڈی اسکالر ادیان ومذاہب یونیورسٹی کی "افکار شہیدہ بنت الہدیٰ میں عصر حاضر کی خواتین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل ” کے موضوع پر گفتگو۔

9اپریل شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی یوم شہادت کی مناسبت سے شہیدہ کی شخصیت وافکار سے آشنائی کے لیے مدرسه بنت الہدی قم( خوابگاه خواہران شہید بہشتی) میں ایک علمی نشست کا اہتمـام کیـا گیـا۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اورشان اہلبیت میں مرثیہ خوانی سےہوا۔ اس کے بعد نشست علمی سے محترمہ خانم […]...
Read More