شہید باقر الصدر اور کتاب "آزمائش”

شہید باقر الصدر اور کتاب "آزمائش” ✍️ عارف بلتستانی کسی بھی انقلاب کا محرک کسی ایک مُصلِح کی سوچ ہوا کرتی ہے۔ اس شخصیت کی یہی سوچ دنیا میں ہلچل مچا دیتی ہے۔ یہی سوچ انسانوں میں بیداری لے کر آتی ہے۔ یہی بیداری سبب بنتی ہے ظلم کا تختہ الٹ دے۔ ظلم کی دنیا […]...
Read More

نابغہ روزگار:شہید صدر،رہبر انقلاب کی نگاہ میں

نابغہ روزگار شہید صدر مرحوم واقعی نابغہ روزگار تھے۔ یہ بہت عظیم خصوصیت ہے۔ دینی علوم کے مراکز میں غیر معمولی صلاحیت کی مالک ہستیوں کی تعداد کم نہیں ہے جو اپنا مخصوص فکری رجحان رکھتی تھیں، بے پناہ محنت کرتی تھیں اور ان ہستیوں نے بڑی عظیم خدمات بھی انجام دیں۔ ہمارے بزرگ علما […]...
Read More

امام علی ع کس کامیابی کا اعلان کرتے ہیں۔؟؟

امام علی ع کس کامیابی کا اعلان کرتے ہیں۔؟؟ شہید باقر الصدر رح فرماتے ہیں: جب ابن ملجم لعنت اللہ علیہ نے تلوار سے وار کیا تو امام علی علیہ السلام نے فزت برب الکعبہ کہا ۔اخر اسکی وجہ کیا ہے۔اپ پچیش سال تک منصب حکومت سے محروم رہے اور صرف ساڈھے پانچ سال حکومت […]...
Read More

آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت

*🌿 9۔اپریل 1980*🌿 آیت اللہ سید باقر الصدر اور ان کی بہن سیدہ بنت الہدای کا یوم شہادت 👈9 اپریل سنہ 1980کو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کے کارندوں نے عظیم اسلامی فلسفی اور عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر الصدر اور ان کی ہمشیرہ بنت الہدیٰ کو جیل میں اذیتیں دینے کے بعد […]...
Read More

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر

شہید صدر کی کتاب السنن التاریخیہ پر ایک نظر شیخ سجاد علی ساجدی.حوزہ علمیہ نجف اشرف کسی بھی کتاب کی اہمیت کا اندازہ اس کے موضوع سے لگایا جاسکتا ہے۔موضوع جس قدر دقیق اور انسانی ضرورت اور مسائل کے حل کرنے میں اہمیت حامل ہواسی حساب سے اس کی حیثیت زیاہ ہو گی۔ اس سے […]...
Read More

شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔

ہمیں چاہیے کہ پہلے شہید صدر کے افکار کو بہترین طریقے سے سمجھے پھر اسے عالمی سطح  روشناس کرائے۔ شہیدسید باقرالصدر کی برسی کے موقع پرحوزہ علمیہ قم میں منعقدہ شہید صدر  سیمینار سے استاد حوزہ آیۃ اللہ شیخ باقر مقدسی کا خطاب۔ (محرر: محمد علی شریعتی) *آپ کا خاندانی پس منظر* آپ کسی سرمایہ […]...
Read More

سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت

سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت ڈاکٹر راشدنقوی مقدمہ آیت اللہ حکیم کی وفات کے بعد 1390 ہجری میں آیت اللہ سیدمحمد باقرال صدر کی مرجعیت کا دور شروع ہوا اور بہت سے عراقیوں نے آپ کی تقلید کی۔ آپ جمعہ کے دن صبح سے رات تک اور دوسرے دنوں میں ظہر کی اذان سے […]...
Read More

سید محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں

سید محمد باقر الصدرؒ کی فکری اورسیاسی فعالیتیں سید فرحان حیدر زیدی النجفی۔نجف اشرف بیسویں صدی میں عالمِ اسلام کی بدحالی کے خلاف مختلف فکری و نظریاتی شخصیات منظرعام پر آئیں جنہوں نے اسلام کو کو عصری تقاضوں کے مطابق دنیا میں پیش کیا ۔ یہ وہ شخصیات تھیں جنہوں نے انسانیت خصوصا امت مسلمہ […]...
Read More

سیدمحمد باقر الصدرؒ کی بابرکت زندگی اورخدمات

سیدمحمد باقر الصدرؒ کی بابرکت زندگی اورخدمات بتول حسین نگری حق اور باطل کے درمیان ہمیشہ سے معرکہ آرائی جاری ہے، جو اس وقت تک جاری رہے گی، جب تک حق کا آخری نمائندہ اور وارث زمانہ تشریف نہیں لے آتے اور باطل اور اس کے فتنوں کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ نہیں کر دیتے۔ ان […]...
Read More