آیت اللہ شہید باقر الصدر کی کرامت نفس……..

*آیت اللہ شہید باقر الصدر کی کرامت نفس…….. شہید صدر رح کی نظر بندی کے دوران سوائے چند شاگردوں اور قریبی ساتھیوں کے کسی اور کو ان سے ملنے کی اجازت نہیں تھی ۔ ان کے قریبی ساتھی اور شاگرد شیخ محمد رضا نعمانی نقل کرتے ہیں کہ آیت اللہ صدر رح کی نظر بندی […]...
Read More

فریبا انیسی”سے کچھ سوالات

” فریبا انیسی”سے کچھ سوالات "فریبا انیسی”«دختری ازتبارہدایت »نامی کتاب کی مصنفہ ہےجو انہوں شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی شخصیت،افکار اور خدمات کے بارے میں لکھی ہے۔یہ کتاب شہیدہ کی زندگی،یادوں اورمسلمان عورت کی اجتماعی وسیاسی کردار پر روشنی ڈالتی ہے اور اسے مرکز امور زنان وخانواد ری...
Read More

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر تحریر:زاہدحسین زاہدی مقدمہ عصرحاضرمیں مسلمانوں کے لئے سب سے بڑا چیلنج عالم اسلام پر مغربی اقدار اور نظریات کا غلبہ ہے یہ غلبہ نہ صرف عسکری میدان تک محدود رہا بلکہ اس نے عالم اسلام کے فکری اور تہذیبی حدود کو بھی پارہ پارہ کردیا ہے۔ چونکہ اب مغربی […]...
Read More

شہیدسید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کامختصر جائزہ

شہیدسید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کامختصر جائزہ محمد حسین چمن آبادی علم کلام کو علم اصول دین بھی کہا جاتا ہے، یہ علم ابتدائے اسلام میں ہی وجود میں آیا، اس علم کے ظہور کے ساتھ جدید فرقے بھی اسلام میں پیدا ہونا شروع ہوا۔ہم سب پہلے اس کی تعریف کرتے ہیں: "یہ […]...
Read More

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف صدیقہ بتول مقدمہ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ خواتین نے ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ اہم کردار ادا کیا ہے۔بہت سی ایسی مثالیں ہیں کہ مرد، میدان سے فرار کرجاتے ہیں تو بعض خواتین آگے بڑھتی ہیں۔ اسلامی تاریخ میں ایسی خواتین […]...
Read More

شہید باقر الصدر اپنی مثال آپ تھے۔

شہید باقر الصدر اپنی مثال آپ تھے۔ اسلامی انقلاب کے اوائل میں جب آیت اللہ صدرؒ کی شہادت کی خبر ہم تک پہنچی تو بڑا صدمہ ہوا۔ اسلامی نظام اور اسلامی معاشرے کے لیے شہید صدر حقیقت میں ایک فکری ستون تھے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آیت اللہ العظمیٰ سید باقرالصدر ؒ کا شمار گذشتہ […]...
Read More

عظیم فلسفی باقرالصدر شہید، مرجعیت کی قربانیاں اور آج کا عراق

عظیم فلسفی باقرالصدر شہید، مرجعیت کی قربانیاں اور آج کا عراق تحریر: ارشاد حسین ناصر آج جب میں دنیا بھر میں اسلام حقیقی بالخصوص تشیع کے خلاف عالمی سازشوں کا شکار مسلمانوں اور مکتب جعفری کے پیروان کو دیکھتا ہوں اور اس مکتب کی حفاظت و نگہبانی، تبلیغ و اشاعت اور اس کا پرچم سربلند […]...
Read More