جذبہ ایثار وقربانی
آیت اللہ شہید محمد باقر الصدرؒ وہ کیفیت جس کے مطابق ہم زندگی گزار رہے تھے اس کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ ہم ایثار اور قربانی کے احساسات سے ہٹ کر شخصی مفادات ہی سے پیوستہ ہو کر رہ گئے ہیں۔(اور اسی وجہ سے مشکلات کاشکار ہیں) اس لئے ہمیں سخت ضرورت ہے کہ […]...