خانم معصومہ جعفری پی ایچ ڈی اسکالر ادیان ومذاہب یونیورسٹی کی "افکار شہیدہ بنت الہدیٰ میں عصر حاضر کی خواتین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل ” کے موضوع پر گفتگو۔
9اپریل شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی یوم شہادت کی مناسبت سے شہیدہ کی شخصیت وافکار سے آشنائی کے لیے مدرسه بنت الہدی قم( خوابگاه خواہران شہید بہشتی) میں ایک علمی نشست کا اہتمـام کیـا گیـا۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اورشان اہلبیت میں مرثیہ خوانی سےہوا۔ اس کے بعد نشست علمی سے محترمہ خانم […]...