شہیدہ بنت الہدی :آن لائن سیمینار
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ طالبات جامعہ کراچی یونٹ،کراچی ڈویژن )کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار کا آغاز تلاوتِ الہی سے ہوا۔جس کے بعد ترانہ شہدا پڑھا گیا۔ ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی صاحبہ نے "معاشرے کی اصلاح میں آمنہ بنت الہدیٰ کا...