شہیدہ بنت الہدی :آن لائن سیمینار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ طالبات جامعہ کراچی یونٹ،کراچی ڈویژن )کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار کا آغاز تلاوتِ الہی سے ہوا۔جس کے بعد ترانہ شہدا پڑھا گیا۔ ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی صاحبہ نے "معاشرے کی اصلاح میں آمنہ بنت الہدیٰ کا...
Read More

گوہر نایاب مجلہ کی پی ڈی ایف(pdf)

شہیدہ آمنہ بنت الہدی الصدر کی سوانح،شخصیت وافکار پر مشتمل مجلہ گوہر نایاب کی پی ڈی ایف اسلام میں جہاں تاریخ ساز مردوں کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے مختلف میدانوں میں اپنے کردار کے ذریعے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں وہاں ایسی خواتین کی بھی کمی نہیں جنہوں نے ماں ،بیٹی،بہن،بیوی اور سب […]...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی شخصیت ،افکار وخدمات پر ایک خصوصی اشاعت اہتمام اشاعت:

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی شخصیت ،افکار وخدمات پر ایک خصوصی اشاعت اہتمام اشاعت:انما پبلشرز پاکستان بتعاون: پزوہشگاہ شہید صدر مجلس نظارت ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی نائب مدیر، ریسرچ جرنل اردو سیدہ زہر انقوی دختر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، منیرہ سجاد فیکلٹی ممبر شعبہ اردو، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سید ہ...
Read More

سخن پژوہشگاہ تخصصی شہید صدر

سخن پژوہشگاہ تخصصی شہید صدر اسلام میں جہاں تاریخ ساز مردوں کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے مختلف میدانوں میں اپنے کردار کے ذریعے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں وہاں ایسی خواتین کی بھی کمی نہیں جنہوں نے ماں ،بیٹی،بہن،بیوی اور سب سے بڑھ کر ایک طاقت ور انسان کے روپ میں جب ہر […]...
Read More

اداریہ:مجلہ گوہر نایاب،شخصیت وافکاربنت الہدی

اداریہ معصومہ جعفری (()) اسلام کی آمد عورت کے لیے غلامی، ذلت ،ظلم اور استحصال کے بندھنوں سے آزادی کا پیغام تھا۔ اسلام نے ان تمام قبیح رسوم کا قلع و قمع کردیا جو عورت کے انسانی وقار کے منافی تھی اور عورت کو وہ تمام حقوق عطا کیے جس سے وہ معاشرے میں عزت […]...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدی شخصیت،افکار اور کردار

شہیدہ آمنہ بنت الہدی شخصیت،افکار اور کردار (()) آئیڈیل کی تلاش انسان کی فطرت کاحصہ ہے۔اسی لیے انبیا ،ائمہ کو اللہ نے انسان کے لیے نمونہ بنایا۔ مردوں کے ساتھ خواتین کے مختلف نمونے قرآن نے پیش کیاہے۔اور اسلام میں بہت سی خواتین کا کردار بھی نمونہ قرارپائی۔ عصر حاضر کی خواتین میں آمنہ بنت […]...
Read More

صنف نازک(اشعار)

صنف نازک (بتول حسین نگری) زمانے بھر کو لگتا ہے کہ عورت صنف نازک ہے کبھی آنسو بہاتی یا گھٹنے ٹیک دیتی ہے نہ وہ دشمن سے لڑتی ہے نہ آواز اٹھاتی ہے ہر اک آواز پر ڈر کر سہم کر چھپ جاتی ہے مگر ابواب تاریخ کی ایک صنف نازک نے نہ صرف دشمن […]...
Read More

بنت الہدی تاریخ ساز قرآنی واسلامی خواتین کا تسلسل

بنت الہدی تاریخ ساز قرآنی واسلامی خواتین کا تسلسل عنیزہ عابد اسلام میں فرد اور انسان کی حیثیت میں تعین کے لحاظ سے جنس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے چونکہ وہ انسان ہے اس لیے اسے خلیفہ خدا کا درجہ حاصل ہے اس سلسلے میں مرد اور عورت میں کوئی فرق نہیں وہ ایک […]...
Read More

شہدا کامقام اور بنت الہدی

شہدا کامقام اور بنت الہدی زہرا الحسینی عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ شہادت اور عام موت کے درمیان فرق محسوس نہیں کرتے بلکہ شہادت کو جان کا ضیاع سمجھتے ہیں۔جبکہ شہادت موت کی ایک قسم ہے ۔جس سے انسان اسی دنیا سے ناطہ توڑ کر ہمیشہ کے لئے چلا جاتا ہے۔ مگر […]...
Read More

اکیسویں صدی کے کربلا میں ایک اور بہن بھائی

اکیسویں صدی کے کربلا میں ایک اور بہن بھائی بشری علوی چاندنی رات تھی۔ آسمان ستاروں سے سجا ہوا تھا۔ گرمیوں کا موسم تھا۔ کھلے آسمان کے نیچے گھر کے صحن میں ہم دونوں بہن بھائی "فرج زہرا اور محمد مہدی ” بیٹھ کر اپنے دادا جان کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ اور […]...
Read More