شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان "آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد۔

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی شہادت کے موقع پر آئی ایس او پاکستان طالبات کراچی ڈویژن جامعہ کراچی کی جانب سے ان لائن ویبنار بعنوان "آمنہ بنت الہدیٰ ایک آئیڈیل عورت”منعقد کیا گیا۔ جس میں  پہلے فاضلہ قم خواہر ارم صادق نے خواہران سے خطاب کیا۔ جس میں انہوں نے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی […]...
Read More

خانم معصومہ جعفری پی ایچ ڈی اسکالر ادیان ومذاہب یونیورسٹی کی "افکار شہیدہ بنت الہدیٰ میں عصر حاضر کی خواتین کو درپیش چیلنجز اور راہ حل ” کے موضوع پر گفتگو۔

9اپریل شہیدہ آمنہ بنت الهدی کی یوم شہادت کی مناسبت سے شہیدہ کی شخصیت وافکار سے آشنائی کے لیے مدرسه بنت الہدی قم( خوابگاه خواہران شہید بہشتی) میں ایک علمی نشست کا اہتمـام کیـا گیـا۔ نشست کا آغاز تلاوت قرآن پاک اورشان اہلبیت میں مرثیہ خوانی سےہوا۔ اس کے بعد نشست علمی سے محترمہ خانم […]...
Read More

جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو:

جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو: شہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی۔ حوزہ/ آمنہ بنت الہدی نے اپنی ہنرمندی سےعرب دنیا میں جس تیزی سے کام […]...
Read More

فریبا انیسی”سے کچھ سوالات

” فریبا انیسی”سے کچھ سوالات "فریبا انیسی”«دختری ازتبارہدایت »نامی کتاب کی مصنفہ ہےجو انہوں شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی شخصیت،افکار اور خدمات کے بارے میں لکھی ہے۔یہ کتاب شہیدہ کی زندگی،یادوں اورمسلمان عورت کی اجتماعی وسیاسی کردار پر روشنی ڈالتی ہے اور اسے مرکز امور زنان وخانواد ری...
Read More

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف

شہیدہ بنت الہدیؒ اور شہیدسید محمد باقرالصدرؒکے بعض مماثل اوصاف صدیقہ بتول مقدمہ تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ خواتین نے ہمیشہ مردوں کے شانہ بشانہ اہم کردار ادا کیا ہے۔بہت سی ایسی مثالیں ہیں کہ مرد، میدان سے فرار کرجاتے ہیں تو بعض خواتین آگے بڑھتی ہیں۔ اسلامی تاریخ میں ایسی خواتین […]...
Read More

شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت

شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت سیدمشتاق عبد مناف الحلو ترجمہ وتلخیص:مریم حسن نوٹ: یہ تحریر فارسی علمی مقالہ”زن در اسلام از دیدگاہ شہیدہ بنت الہدی صدر” کا آزاد ترجمہ وتلخیص ہے جو کوعمومی استفادہ کے لئے شائع کیا جارہاہے۔ اصل فارسی مقالہ اورمنابع سے آگاہی کے لئے موسسہ ش...
Read More

شہیدہ بنت الہدیٰ کی زندگی پر ایک نظر

شہیدہ بنت الہدیٰ کی زندگی پر ایک نظر گل چہرہ جوادی مقدمہ : تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور کے فرعون و يزيد کے مقابلے میں شروع سے ہی ایک حسین رہا ہے۔ البتہ اگر ہم غور و فکر کریں تو ہر دور کے حسین کے ساتھ، حسینی مشن و اہداف کو بچانے اور رہتی […]...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ فقہا،علما واحباب کی نظر میں

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ فقہا،علما واحباب کی نظر میں ترتیب وتدوین: ایمن زہرا شگری شہیدہ سیدہ آمنہ بنت الہدیؒ تاریخ اسلام کی ایک عظیم شخصیت ہےجنہوں نے اپنے جلیل القدر بھائی آیت اللہ العظمیٰ شہید محمد باقر الصدرؒ کے شانہ بشانہ تبلیغی،ثقافتی،جہادی اور سیاسی امور میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ کسی انسان کو اگر [&...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدی شخصیت،افکار اور کردار

*شہیدہ آمنہ بنت الہدی شخصیت،افکار اور کردار* آئیڈیل کی تلاش انسان کی فطرت احصہ ہے۔اسی لیے انبیا ،ائمہ کو اللہ نے انسان کے لیے نمونہ بنایا۔ مردوں کے ساتھ خواتین کے مختلف نمونے قرآن نے پیش کیاہے۔اور اسلام میں بہت سی خواتین کا کردار بھی نمونہ قرارپائی۔ عصر حاضر کی خواتین میں آمنہ بنت الہدی […]...
Read More