تعارف کتب:بحوث فی شرح فی العروۃ الوثقی (7)

بحوث فی شرح العروۃ الوثقی َ”العروۃ الوثقی“ آیت اللہ العظمی سید محمد کاظم یزدی ؒکا رسالہ عملیہ ہے۔ اس میں آپ نے تفصیل کے ساتھ احکام ومسائل شرعیہ کو بیان کیا ہے جو عام انسانوں کی روز مرہ زندگی میں پیش آتے ہیں۔تمام مراجعین عظام اسی کتاب کو اپنا موضوع درس بناتے ہوئے اسی کی […]...
Read More

تعارف کتب:المدرسۃ القرآنیہ۔(6)

المدرسۃ القرآنیہ. آیت اللہ شہیدسید محمد باقرالصدر یہ کتاب ان چند دروس کا مجموعہ ہے جو شہید صدر ؒ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں تعطیلات کے دوران اپنے طلاب کو تفسیرقرآن کے عنوان سے دیتے تھے۔ ارباب تفسیر، قرآن کی تفسیر کے دو اسلوب اپناتے ہیں۔ ایک تفسیر تجزئی ہے جس میں مفسر قرآن کریم […]...
Read More

تعارف کتب:فدک تاریخ کی روشنی میں (5)

فدک فی التاریخ اردوترجمہ: فدک تاریخ کی روشنی میں شہید صدر ؒنے جس وقت یہ کتاب تالیف فرمائی اس وقت آپ کی عمر صرف گیارہ سال تھی۔اس کمسنی کے عالم میں آپ نے تاریخ اسلام کے اس حساس ترین مسئلہ پر تجزیہ وتحلیل کے ساتھ نہایت مفصل بحث فرمائی ہے۔ اس کتاب کے متعلق خود […]...
Read More

تعارف کتب:تصور مہدی (4)

بحث حول المھدی پہلا اردوترجمہ: تصور مہدی ؑ دوسرا اردوترجمہ: انتظار امام کتاب ہذا حضرت امام مہدی آخر الزمان ؑ سے متعلق ایک علمی وتحقیقی کتاب ہے۔شہید ؒنے کتاب میں اْن تمام شکوک وشبہات اور اعتراضات کا جواب دیا ہے جو امام مہدی ؑ کی طویل زندگی اور فلسفہ غیبت کے بارے میں غیر معتقد […]...
Read More

تعارف کتب:اسلامی بینک(3)

اسلامی بینک(البنک اللاربوی فی الاسلام ) (غیر سودی بینک کامکمل نظام) مترجم:علامہ سید ذیشان حیدر جوادی یہ کتاب”اللجنۃ التحضریۃ بیت التمویل الکویتی“ کے اس سوال کے جواب میں تحریر کی گئی جو شہید صدر ؒ سے اسلامی بینکنگ کے خدوخال اور اصول وضوابط کے متعلق کیا گیا تھا۔ شہید صدر ؒکتاب کے ابتدائی صفحات میں [&h...
Read More

تعارف کتب /آزمائش (2)

آزمائش (المحنۃ ) یہ کتاب، نجف اشرف کے علما اور طلاب سے شہید کی د و تاریخی تقریروں پر مشتمل ہے۔جب عراق کی بعثی حکومت کی طرف سے اسلامی نظریات کو نابود کرنے، مومنین،علما اور طلاب کو ملک بدر،شکنجہ واذیتوں کا سلسلہ شروع ہوا توایسے میں شہید نے ان حالات کے پیش نظر پہلی تقریر […]...
Read More

تعارف کتب:ہمارا پیام۔(1)

ہمارا پیام (1) شہیدصدر علیہ الرحمہ  کی ایک اہم کتاب ”رسالتنا“(جو اردو زبان میں ہمارا پیام کے نام سے چھپ چکی ہے) کا مختصر تعارف پیش کیا جارہا ہے جوا ٓپ کے ان اداریوں کا مجموعہ ہے جو نجف اشرف سے چھپنے والے مجلے”الاضواء“ کے لئے انہوں نے تحریر کیے تھے۔ اس کے پہلے شمارے […]...
Read More

شہید باقرالصدر کے اردو آثار کاتعارف

شہید باقرالصدر ؒ: افکار و آثار کے آئینے میں مفکراسلام،شہید رابع آیت اللہ العظمی سید محمد باقر الصدر (قدس سرہ) کی شخصیت،افکار اور خدمات پر عربی و فارسی زبانوں میں بہت کچھ لکھا جاچکا ہے لیکن اردو زبان میں شہید کی چند کتابوں کے ترجمہ کے علاوہ اب تک کوئی کام نہیں ہوا اس وجہ […]...
Read More

اسلام اور جدیدیت شہید صدرؒ کی نگاہ میں

اسلام اور جدیدیت شہید صدرؒ کی نگاہ میں  شیخ اشرف آخونزادہ (حوزہ علمیہ نجف اشرف) حیات بشر کی ابتدا سے ہی انسان نے ایک نظام حیات کی ضرورت کو محسوس کیا،کہ جس کے ذریعے وہ اجتماعی زندگی کے احکام و قوانین کو ترتیب دے کر نظریہ جزا و سزا کے مطابق نظام زندگی کو دوام […]...
Read More

ہمارا پیام اور اس کے بنیادی خدوخال

از: آیت اللہ العظمی ٰٰ شہید باقر الصدر ترجمہ:سید جعفر نقوی ہر تحریک کے کچھ بنیادی خدوخال ہوتے ہیں جو اس کے ذاتی وجود کی حدود اربعہ بھی معین کرتے ہیں اور دوسری تحریکوں سے اسے نمایاں اور ممتاز بھی کرتے ہیں اور چونکہ ہر تحریک جن افکار و نظریات پر انحصار کرتی ہے وہ […]...
Read More