تعارف کتب:مرجعیت صالحہ(16)

مرجعیت شہیدین کی نظر میں (مرجعیت صالحہ ) مکتب اہل بیت میں ائمہ معصومین کے بعد دین کے تحفظ کی ذمہ داری فقہا ومجتہدین کی ہے۔اس لیے فقہا کو بنیادی مقام حاصل ہے۔ ہردور میں فقہا نے اس سنگین ذمہ داری کو ادا کیاہے شہید صدر کی نظر میں مذکورہ منصب کی اہمیت کے پیش […]...
Read More

تعارف کتب:محبت دنیا(15)

محبت دنیا متر جم:مولاناافتخار حسین شہید صدر علیہ الرحمہ طلاب دینی کی اخلاقی تربیت کو ضروری سمجھتے تھے۔ یہ۔بھی محبت دنیا پر حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلبا کو دیا گیا درس ہے۔ جس میں طلبا کے لیے  حب دنیا کے متعلق انتہائی فکر انگیز گفتگو کی گئ ہے۔...
Read More

تعارف کتب:خدا،ر سول اور رسالت(14)

المرسل،الرسول،الرسالہ خدا،ر سول اور رسالت شہید سید محمد باقرالصدر اصول دین کے موضوع پر شہید صدر نے المرسل،الرسول والرسالۃ کےنام سے اپنے رسالہ عملیہ میں مقدمہ کی حیثیت سے تحریرفرمایاہے۔ اس بحث میں شہید صدر پہلے مرسل یعنی اللہ تعالیٰ کے ثبوت کے لیے تین فلسفی دلائل سے استفادہ کیاہے۔ایک علمی دلیل،دوسری ...
Read More

تعارف کتب:اسلامی جمہوریہ کا دستوری ڈھانچہ اور اس کے مصادر قوت(13)

لمحۃ فقہیۃ عن دستور الجمہوریہ الاسلامیۃ اسلامی جمہوریہ کا دستوری ڈھانچہ اور اس کے مصادر قوت از شہید سید محمد باقرالصدر مترجم :علامہ ذیشان حیدر جوادی ۔علامہ سید ساجد علی نقوی انقلاب اسلامی ایران کے فورا بعد لبنان میں موجود آپ کےشاگردوں نے آپ سے اس خواہش کااظہار کیا کہ جمہوری اسلامی سے متعلق ایک [&hel...
Read More

تعارف کتب:آج کا انسا ن اور اجتماعی مشکلات(12)

آج کا انسا ن اور اجتماعی مشکلات الانسان المعاصر والمشکلۃ الاجتماعیہ شہید سید محمد باقرالصدر مترجم:علامہ ذیشان حیدر جوادی دورحاضر کا اہم مسئلہ جس نے انسانی فکر کو پراکندہ کیا ہے۔اور جس کا تعلق براہ راست انسانی زندگی کی گہرائیوں سے ہے ایک ایسے نظام کی تلاش ہے۔جو انسانیت کے لیے صالح اور اجتماعی زندگی [...
Read More

تعارف کتب:اسلامی اقتصادیات کاجائزہ(11)

اسلامی اقتصادیات کاجائزہ ماذا تعرف عن الاقتصاد الاسلامی شہید سید محمد باقر الصدر رح مترجم:ذیشان حیدر جوادی اس کتاب میں اختصار کے ساتھ اسلامی اقتصادیات کاتعارف کیاگیاہے۔اور اس تعارف کے ذیل میں مذہب اقتصاد اور علم اقتصاد کے بنیادی فرق کو واضح کیاہے۔اور یہ بیان کیا ہے کہ اسلام میں اقتصاد کے حوالے سے  م...
Read More

تعارف کتب:شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟(10)

بحث حول الولایہ شہید آیت اللہ سید محمد باقر الصدر پہلااردوترجمہ:تشیع  ورہبری۔ دوسرااردوترجمہ:شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟ ترجمہ:سید مرتضی حسین صدر الافاضل رحمۃ اللہ علیہ جدید محققین میں سے بعض حضرات نے تشیع کا مطا لعہ شروع کیا اور اسلامی معاشرے میں اس کا سرسری جائزہ لیتے ہوئے اس کے چند ثقافتی امتیازات...
Read More

تعارف کتب:اہل بیت کی زندگی،مقاصد کی ہم آہنگی،زمانے کی نیرنگی(9)

اہل ا لبیت تنوع ا دوار ووحدۃ الھدف اردو ترجمہ: اہل بیت کی زندگی،مقاصد کی ہم آہنگی،زمانے کی نیرنگی مترجم:سید رضی جعفر نقوی اس کتاب میں شہید صدر نے ائمہ معصومین ؑ کی زندگی کے حوالہ سے ایک نہایت عالمانہ وعمیق تحلیل وتجزیہ پیش کیا ہے اور مختلف اوضاع اور حالات، جن سے ائمہ دوچار […]...
Read More

پہلی اور آخری مرتبہ،شہید باقر صدر

پہلی اور آخری مرتبہ،شہید باقر صدر ترتیب و تنظیم: سعید خان پٹھان بشکریہ: اسلام ٹائمز 5 اپریل 1980ء بروز ہفتہ، دوپہر اڑھائی بجے پورے نجف کی حفاظت کے ادارے کا رئیس اپنے معاون "ابو شیما” کے ساتھ شہید صدر (رہ) کے گھر پہنچا اور انہیں پیغام پہنچایا کہ "(بعث) پارٹی کے عہدیدار چاہتے ہیں کہ [&...
Read More

تعارف کتب:الاسس المنطقیۃ للا ستقراء(8)

الاسس المنطقیۃ للا ستقراء. ارباب فکر ونظر سے پوشیدہ نہیں کہ علم منطق کی مدد سے علوم وافکار کی صحت کو جانچاجاتا ہے۔ اس علم کو علما نے دوحصوں میں تقسیم کیا ہے۔ایک حصہ کو ”معرف“ اور دوسرے حصے کو ”حجت“ کہتے ہیں۔حجت سے مراد وہ ذہنی معلومات ہیں جن کی مدد سے انسان ایک […]...
Read More