دین محوری ،عصری تقاضوں کے مطابق تحقیق،جامعیت اور نبوغ شہید صدر کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔

دین محوری ،عصری تقاضوں کے مطابق تحقیق،جامعیت اور نبوغ شہید صدر کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔ شہید باقر الصدر علیہ الرحمہ کی برسی کی مناسبت سے ایک علمی نشست فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔پروگرام کی نظامت جامعہ روحانیت کے مسئول پژوھش شیخ سجاد شاکری نے انجام دی۔ مجمع طلاب شگر کے [&helli...
Read More

شہیدہ بنت الہدی :آن لائن سیمینار

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ طالبات جامعہ کراچی یونٹ،کراچی ڈویژن )کی جانب سے شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی برسی کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار کا آغاز تلاوتِ الہی سے ہوا۔جس کے بعد ترانہ شہدا پڑھا گیا۔ ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی صاحبہ نے "معاشرے کی اصلاح میں آمنہ بنت الہدیٰ کا...
Read More

شہید باقر الصدر اور کتاب "آزمائش”

شہید باقر الصدر اور کتاب "آزمائش” ✍️ عارف بلتستانی کسی بھی انقلاب کا محرک کسی ایک مُصلِح کی سوچ ہوا کرتی ہے۔ اس شخصیت کی یہی سوچ دنیا میں ہلچل مچا دیتی ہے۔ یہی سوچ انسانوں میں بیداری لے کر آتی ہے۔ یہی بیداری سبب بنتی ہے ظلم کا تختہ الٹ دے۔ ظلم کی دنیا […]...
Read More

شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار…

شہید صدر حقیقی معنی میں نابغۂ روزگار…”  آیۃ اللہ سید محمد باقرالصدر کے اہل خانہ سے ملاقات سب سے پہلے تو میں آپ اور ديگر خواتین خصوصا آپ کے محترم صاحبزادوں اور صاحبزادیوں کی خدمت میں خوش آمدید عرض کرتے ہوں۔ ہم، شہید آیۃ اللہ سید محمد باقر الصدر مرحوم کے وجود پر ان کی […]...
Read More

*اسلامی انقلاب،شہیدمحمد باقر الصدر کی نظر میں*

*اسلامی انقلاب،شہیدمحمد باقر الصدر کی نظر میں* ۔۔۔چونکہ ایران کی مسلمان بہادر قوم دوسروں سے زیادہ مرجعیت اور دینی تعلیمات کے ساتھ وابستہ تھی۔اس لیے اس نے انبیاء،ائمہ اورصدیقین کی حکومت کی راہ پر ثابت قدمی اور باطل قوتوں کے خلاف جہاد کو وہ مضبوط بنیاد عطا کی اور وہ مقدس تحریک چلائی جو امام […]...
Read More

گوہر نایاب مجلہ کی پی ڈی ایف(pdf)

شہیدہ آمنہ بنت الہدی الصدر کی سوانح،شخصیت وافکار پر مشتمل مجلہ گوہر نایاب کی پی ڈی ایف اسلام میں جہاں تاریخ ساز مردوں کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے مختلف میدانوں میں اپنے کردار کے ذریعے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں وہاں ایسی خواتین کی بھی کمی نہیں جنہوں نے ماں ،بیٹی،بہن،بیوی اور سب […]...
Read More

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی شخصیت ،افکار وخدمات پر ایک خصوصی اشاعت اہتمام اشاعت:

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی شخصیت ،افکار وخدمات پر ایک خصوصی اشاعت اہتمام اشاعت:انما پبلشرز پاکستان بتعاون: پزوہشگاہ شہید صدر مجلس نظارت ڈاکٹر عنبر فاطمہ عابدی نائب مدیر، ریسرچ جرنل اردو سیدہ زہر انقوی دختر شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی، منیرہ سجاد فیکلٹی ممبر شعبہ اردو، شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سید ہ...
Read More

سخن پژوہشگاہ تخصصی شہید صدر

سخن پژوہشگاہ تخصصی شہید صدر اسلام میں جہاں تاریخ ساز مردوں کی بے شمار مثالیں ملتی ہیں جنہوں نے مختلف میدانوں میں اپنے کردار کے ذریعے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں وہاں ایسی خواتین کی بھی کمی نہیں جنہوں نے ماں ،بیٹی،بہن،بیوی اور سب سے بڑھ کر ایک طاقت ور انسان کے روپ میں جب ہر […]...
Read More

اداریہ:مجلہ گوہر نایاب،شخصیت وافکاربنت الہدی

اداریہ معصومہ جعفری (()) اسلام کی آمد عورت کے لیے غلامی، ذلت ،ظلم اور استحصال کے بندھنوں سے آزادی کا پیغام تھا۔ اسلام نے ان تمام قبیح رسوم کا قلع و قمع کردیا جو عورت کے انسانی وقار کے منافی تھی اور عورت کو وہ تمام حقوق عطا کیے جس سے وہ معاشرے میں عزت […]...
Read More

مجلہ گوہر نایاب پر تاثرات

تاثرات سیدہ زہرا نقوی بنی نوع آدم کو حقیقت کی پاکیزہ راہ دکھانے میں مریم ، آسیہ ،ہاجرہ ، خدیجہ ،صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہراء اور ان کی شیر دل دختر جناب زینب کبری سلام اللہ علیھم جیسی عظیم شخصیات اپنے مقدس کردار کی روشنی میں ہمیشہ جبین تاریخ کی زینت بن کر نہ صرف خواتین […]...
Read More