نشست نقد علمی

*🔹شہید صدر علمی پہلوؤں ،جامعیت،تحقیقی جدت اور علمی شجاعت کے یکجا حامل تھے۔🔹*
*رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای*

*🌄نشست نقد علمی🌄*

*شہید باقر الصدر کے بارے میں لکھے گئے تحقیقی مقالات کےساختار،روش،محتوی اور ادبیات پر تنقیدی نشست*

کریمہ آل احمدقم میں منعقدہ نشست میں مندرجہ ذیل مقالہ نگاروں نے اپنے مقالات کے خلاصے بیان کئے ۔اور ناقدین نے مفید اصلاحی نکات پیش کیا۔
*1.مقالہ نگار:نادم شگری*
تفسیر موضوعی اورشہیدصدر کےنظریات کاجائزہ
*2.مقالہ نگار:غلام۔محمد محمدی*
شہید صدر کی کلامی روش
*ناقد:محمد سجاد شاکری*

*3.مقالہ نگار:ڈاکٹر فرمان سعیدی*
سیرت ائمہ پر شہید صدر کی جدید روش
*ناقد:عسکری مقدس*

*4.مقالہ نگار :ذاکرثاقب*
شہیدصدر کے اخلاق وعملی سیرت
*ناقد:ڈاکٹر فرمان سعیدی*

نشست کے آخر میں استاد حوزہ شیخ فداعلی حلیمی نے شہید صدر کی علمی،فکری اور سیرت وکردار کے حوالے سے گفتگو کی۔اور ان کی جامع شخصیت سے استفادہ کی ضرورت پر تاکید کی۔