حب دنیا حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب اور فضلاء سے شہید رابع سید محمدباقر الصدر ؒکا خطاب ترجمہ: علامہ سید افتخار حسین نقوی نجفی دنیا کی محبت ہم اب فکر کے دائرہ سے دل کی طرف،عقل کے دائرہ سے ضمیر اور وجدان کی طرف آتے ہیں۔ میرا مقصد یہ ہے کہ ہم کچھ دیر […]...