شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ*

شہید صدر اور شہیدہ آمنہ بنت الہدی کی برسی کی مناسبت سے "شرح صدر” مجلہ کی خصوصی اشاعت +ڈاؤنلوڈ* عالم اسلام کے عظیم فقیہ، فلسفی، متکلم اور مجاہد حضرت آیت اللہ العظمیٰ الامام الشہید السید محمد باقر الصدرؒ اور ان کی عالمہ اور مجاہدہ ہمشیرہ شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ الصدرؒ کی 41 ویں برسی  کے موقع ...
Read More

شہید سید محمد باقرالصدرؒکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

شہید سید محمد باقرالصدرؒکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر رحیم ابوالحسینی ترجمہ:اکبر علی ترابی مقدمہ وَ لا تَحْسَبَنَّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ اللّهِ أَمْواتاً بَلْ أَحْیاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ یُرْزَقُونَ (آل عمران: 169) پوری تاریخ انسانیت میں دیکھا جائے تو ایسے بلند مرتبہ اورحریت پسند انسان ملیں گے ...
Read More

یہ ہیں شہیدمحمد باقرالصدر

یہ ہیں شہیدمحمد باقرالصدر تحریر: سید محمد علی نقوی آیت اللہ شہید محمد باقر الصدرؒ، یکم مارچ 1935ء کو عراق کے مقدّس شہر کاظمیہ میں پیدا ہوئے۔ آپؒ کی سوانح حیات پر متعدد کُتب اور تحاریر لکھی جا چکی ہیں مگر ہم آپکو شہیدؒ کے کچھ منفرد و نایاب حقائق بیان کریں گے۔ آپؒ نے […]...
Read More

شہیدہ بنت الہدی کی شخصیت

شہیدہ بنت الہدی کی شخصیت شفقنا اردو آمنہ بنت الہدی صدر عراق کی عالمہ، شاعرہ، مؤلف اور علم فقہ اور اخلاق کی معلم خواتین میں سے ایک تھی۔ بنت‌الہدی 1356 ہجری کو عراق کے شہر کاظمین میں پیدا ہوئیں۔  آپ عراق کے شیعہ مفکر محمد باقر الصدر کی بہن تھی۔  صدام حسین نے دونوں بہن […]...
Read More

حقیقی نابغہ روزگار باقرالصدرشہید

حقیقی نابغہ  روزگار باقرالصدرشہید m تحریر:سید نثار علی ترمذی بشکریہ:ہفت روزہ رضاکار ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کے ساتھ بیٹھا ان کی زیارت میں مگن تھا کہ فرمانے لگے کہ ایک وقت تھا جب بڑے بڑے ہوٹلوں میں شہید باقر الصدر پر سیمینار منعقد ہوتے تھے۔ اب ان کا […]...
Read More

سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک

خاندانی پس منظر باقرصدر کا شجرہ نسب ٣١ ویں واسطے سے امام موسی کاظم سے جاملتاہے۔ سیدمحمد باقر الصدر ابن سید حیدر ابن سید اسماعیل،ابن سید صدر،ابن صالح،ابن سید محمد،ابن سید ابراہیم شرف الدین،ابن سید زین العابدین،ابن سید نور الدین،ابن سید حسین،ابن سید محمد،ابن سید حسین،ابن سید علی،ابن سید محمد ،ابن سید ...
Read More