اہل بیت سے وابستگی شہید صدر کی نظر میں

اہل بیت سے وابستگی شہید صدر کی نظر میں شیخ ترس علی حسینی نجفی قال اللہ تبارک و تعالیٰ: الذین یبلّغون رسالات اللہ و یخشونہ ولا یخشون احدا الاّ اللّہ وکفیٰ باللہ حسیبا۔(سورہ احزاب۔۹۳) زمانے کی کشمکش اور اسکے پیچ وخم میں اکثر لوگ اپنے فرائض و مسؤلیت سے غافل ہوجاتے ہیں۔ انہیں اپنے فرائض […]...
Read More

شہید سید محمد باقر الصدر ؒایک درخشاں ستارہ

شہید سید محمد باقر الصدر ؒایک درخشاں ستارہ تحریر:شہیدسید سعید حیدر زیدی عراق کے شہر کاظمین میں پانچ ذیقعدہ ۳۵۳۱ہجری کے دن آیت اللہ سید حیدر صدرؒ کے یہاں ایک بچے کی ولادت ہوئی‘جس کا نام سید محمد باقر الصدر رکھاگیا۔ابھی یہ بچہ تین سال کا بھی نہیں ہواتھا کہ اِس کے والدآیت اللہ سید […]...
Read More

قرآن میں آزادی کا تصور

قرآن میں آزادی کا تصور از: شہید رابع سید محمد باقر الصدر (رضوان اللہ تعالی علیہ) ترجمہ: مرحوم مولانااسد علی شجاعتی ؒ بسم اللہ الرحمن الرحیم قُلْ یَأَہْلَ الْکِتَابِ تَعَالَوْاْ إِلیَ کَلِمَۃٍ سَوَاء ِ بَیْنَنَا وَ بَیْنَکمُْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّہَ وَ لَا نُشرِْکَ بِہِ شَیًْا وَ لَا یَتَّخِذَ...
Read More

انبیاء ؑ کے انقلاب کی خصوصیت

مفکراسلام،شہید رابع آیت اللہ العظمی سید محمد باقر الصدر (قدس سرہ) ترجمہ: شہیدسیدسعیدحیدر زیدی مغرب کے طرفداروں اور مغرب زدہ لوگوں کی طرف سے بارہا اور مسلسل یہ کہا جاتا ہے کہ اسلام دین ہے. تحریک نہیں‘ عقیدہ ہے نظامِ حیات نہیں۔ باالفاظ دیگر اسلام خدا اور بندے کے درمیان رابطہ ایجاد کرتا ہے لیکن [&helli...
Read More

نہضت امام حسین ؑ کا درس

از :آیت اللہ العظمیٰ شہید سید محمد باقر الصدر ترجمہ: شیخ ترس علی نجفی امام حسین ؑ کی اختیارکردہ حکمت عملی سے ہم ایک عموعی درس لے سکتے ہیں کہ جو ہر شعبے کے لوگوں کے لیے مشعل راہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امت میں اخلاقی بگاڑ سے مقابلے کے لیے برملاتصادم ممکن […]...
Read More

مفکر اسلام شہید سید باقر الصدر ایک نابغہ روزگارشخصیت

مقالہ:سماحہ الشیخ الدکتور حیدر السعدی ترجمہ: شیخ ترس علی حسینی نجفی یہ مقالہ تین موضوعات پر مشتمل ہے۔ 1۔شہید صدر علماومفکرین کی نظر میں 2۔علمی شخصیت کا مختصر جائزہ 3۔آپ کے چند قیمتی کلمات 1۔شہید سیدمحمد باقر الصدرعلما ومفکرین کی نظر میں حضرت امام خمینی ؒ: سیدمحمد باقر الصدرمغز مفکر اسلام تھے۔امید کی...
Read More

شہید باقر الصدر عصر حاضر کا فکری پیشوا اور عظیم مصلح

شہید باقر الصدر عصر حاضر کا فکری پیشوا اور عظیم مصلح سکندر علی بہشتی بیسویں صدی میں عالم اسلام کی زبوں حالی کےخلاف مختلف فکری شخصیات منظر عام پر آئیں جنہوں نے دین اسلام کو عصری تقاضوں کے مطابق پیش کیا یوں اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا آغاز ہوا جس کے پیشرو سید جمال الدین […]...
Read More

اسلام،شہید صدرؒ کی نظرمیں

*اسلام‘شہید صدرؒ کی نظر میں* *شہید سید سعید حیدر زیدی* شہید صدرؒ اِس بات کے معتقد تھے کہ اسلام انسانوں کی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لیے آیاہے۔اسلام دنیا اور آخرت کو جدا جدا نہیں سمجھتا۔آپ کی نظر میں دین کا دائرہ انتہائی وسیع ہے اور یہ انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی کے تمام […]...
Read More

شہیدسید محمد باقرالصدر ؒ ایک ہمہ جہت شخصیت

شہیدسید محمد باقرالصدر ؒ ایک ہمہ جہت شخصیت انسانی تاریخ میں بہت کم ایسے مفکر پائے گئے ہیں جو ہمہ جہت اور جامع شخصیت کے مالک ہوں،جنہوں نے مختلف فکری اور عملی میدانوں میں نا م روشن کئے ہوں اور انسانی معاشرہ کے لیے قیمتی آثار یادگار چھوڑ گئے ہوں۔ شہید سید محمدباقر الصدر علیہ […]...
Read More