تعارف کتب:فلسفتنا (18)

فلسفتنا

شہید سید باقر الصدر

یہ کتاب دوسرے فکری وفلسفی نظاموں خصوصا مارکسزم کے مقابلے میں اسلامی نظریہ حیات کوبیان کرنے کے لیے تالیف کی گئی ہے۔مولف نے مقدمہ میں مختلف فکری واجتماعی مکاتب کے بارے میں تحقیق وتنقید کے بعد اسلام کی فکری صلاحیت کو بیان کیا ہے۔

مسلمانوں کو اسلام سے استفادہ کی ضرورت ،اپنی پسماندگی کو اسلامی تعلیمات سے جبران کن اور انسانیت کے لیے درپیش مسائل ومشکلات کاجواب دینےکی تاکید کی ہے۔

کتاب دوحصوں پر مشتمل ہے۔

پہلا حصہ معرفت شناسی اور دوسرا حصہ بعض فلسفی مسائل کے بارے میں ہے۔