اہل ا لبیت تنوع ا دوار ووحدۃ الھدف
اردو ترجمہ: اہل بیت کی زندگی،مقاصد کی ہم آہنگی،زمانے کی نیرنگی
مترجم:سید رضی جعفر نقوی
اس کتاب میں شہید صدر نے ائمہ معصومین ؑ کی زندگی کے حوالہ سے ایک نہایت عالمانہ وعمیق تحلیل وتجزیہ پیش کیا ہے اور مختلف اوضاع اور حالات، جن سے ائمہ دوچار تھے اْن کی تفصیل سے وضاحت فرمائی ہے۔اور تمام ائمہ ؑ کی زندگی میں جو اایک مشترکہ ہدف ہے اور زمانہ کے تغیر وتبدیلی کے ساتھ اس مشترکہ ہدف کے حصول کے جو طریقے اختیار کئے گئے،اس کتاب میں روشنی ڈالی گئی ہے۔
سیرت ائمہ کے حوالہ سے یہ بحث بھی شہید صدر کی دوسری علمی کاوشوں کی طرح اپنی نوعیت کی اولین کاوش ہے۔