تعارف کتب:محبت دنیا(15)

محبت دنیا

متر جم:مولاناافتخار حسین

شہید صدر علیہ الرحمہ طلاب دینی کی اخلاقی تربیت کو ضروری سمجھتے تھے۔

یہ۔بھی محبت دنیا پر حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلبا کو دیا گیا درس ہے۔

جس میں طلبا کے لیے  حب دنیا کے متعلق انتہائی فکر انگیز گفتگو کی گئ ہے۔