تعارف کتب:اسلامی اقتصادیات کاجائزہ(11)

اسلامی اقتصادیات کاجائزہ

ماذا تعرف عن الاقتصاد الاسلامی

شہید سید محمد باقر الصدر رح

مترجم:ذیشان حیدر جوادی

اس کتاب میں اختصار کے ساتھ اسلامی اقتصادیات کاتعارف کیاگیاہے۔اور اس تعارف کے ذیل میں مذہب اقتصاد اور علم اقتصاد کے بنیادی فرق کو واضح کیاہے۔اور یہ بیان کیا ہے کہ اسلام میں اقتصاد کے حوالے سے  مذہب اقتصاد کی بات کرتا ہے علم اقتصاد کی نہیں۔