تعارف کتب:فدک تاریخ کی روشنی میں (5)

فدک فی التاریخ

اردوترجمہ: فدک تاریخ کی روشنی میں

شہید صدر ؒنے جس وقت یہ کتاب تالیف فرمائی اس وقت آپ کی عمر صرف گیارہ سال تھی۔اس کمسنی کے عالم میں آپ نے تاریخ اسلام کے اس حساس ترین مسئلہ پر تجزیہ وتحلیل کے ساتھ نہایت مفصل بحث فرمائی ہے۔

اس کتاب کے متعلق خود شہید صدر فرماتے ہیں کہ

”یہ کتاب حوزہ علمیہ میں تعطیلات کے ایام کا ماحصل ہے،اس کتاب میں،میں نے اسلام کے اس پیچدہ مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔